نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مجلس وحدت مسلمین نے محرم ا لحرام کے موقع پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مجلس وحدت مسلمین کے سیکریٹری سیاسیات ناصر شیرازی نے الوقت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تکفیری دہشتگرد گروہوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے پیش نظر حکومت پاکستان کو چاہئے کہ محرم ا لحرام کے موقع پر سکیورٹی ...
مجلس وحدت المسلمین پاکستان نے محرم الحرام کے دوران پنجاب میں مقررین پر پابندی کے خلاف اتوار کو احتجاج کا اعلان کر دیا۔ ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علانہ ناصر عباس کہتے ہیں کہ نیشنل ایکشن پلان کو امن پسندوں کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی کے ہمراہ پریس کانف ...
مجلس وحدت مسلمین نےامام بارگاہ میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے محرم الحرام میں سخت سکیورٹی کی بات کی تھی جس کی قلعی آج کے دھماکے سے کھل گئی۔ مجلس وحدت مسلمین نے حکومت سے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کو سکیورٹی فراہم کرنے اور دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو توڑنے کا مطالبہ کیا۔
واضح رہے کہ پاکستان ک ...
مجلس وحدت مسلمین نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے محرم الحرام میں سخت سکیورٹی کی بات کی تھی جس کی قلعی آج کے دھماکے سے کھل گئی۔ مجلس وحدت مسلمین نے حکومت سے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کو سکیورٹی فراہم کرنے اور دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو توڑنے کا مطالبہ کیا۔
واضح رہے کہ آج جیکب آباد میں ...
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سمیت اس ملک کی سیاسی اور مذصبی جماعتوں نے پارا چنار دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرین سے اظہار تعزیت کیا ۔
مجلس وحدت مسلمین نے تین روز کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین کے سیکریٹری جنرل علامہ ناصرعباس نے پاراچنار کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے اس واقعے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
واضح رہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ...
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے احتجاتی مظاہرے کے دوسرے دن کہا کہ جب تک ہمارے شہیدوں کو انصاف نہیں ملے گا، مظاہروں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ الوقت - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے احتجاتی مظاہرے کے دوسرے دن کہا کہ جب تک ہمارے ...
مجلس وحدت مسلمين نے حکومت اسلام آباد اور بین الاقوامی برادری سے شدید رد عمل ظاہر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ الوقت - پاکستان میں شيعہ مسلمانوں کے قتل عام پر مجلس وحدت مسلمين نے حکومت اسلام آباد اور بین الاقوامی برادری سے شدید رد عمل ظاہر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مجلس وحدت مسلمين نے ایک بیان میں کہا کہ پا ...
مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ’’ آزادی قدس منتظر وحدت امت مسلمہ‘‘ زیر عنوان کانفرنس سے خطاب میں امریکہ اور اسرائیل کو عالمی دہشت گرد قرار دیتے ہوئے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ یوم قدس کو سرکاری سطح پر نہیں منایا جاتا۔
انہوں نے کہا حزب اللہ نے محدود وسائل کے باوجود اسرائیل کو ...
مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور آئی ایس او کے زیراہتمام یوم القدس کی مرکزی ریلی کا آغاز امام بارگاہ اثناء عشری جی سکس ٹو سے ہوا، جس کی قیادت مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کی۔
دوسری جانب امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے جمعۃ الود ...